جلسہ ربیع الاول و نعتیہ مشاعرہ
بتاریخ 15 ستمبر ( ناز میڈیا اردو ) بروز جمعہ بعد نماز عشاء بمقام مدرسہ عائشہ صدیقہ للبنات عقب مغبرہ مسجد گلبرگہ میں جلسہ استقبال ربیع الاول و نعتیہ مشاعرے کا انعقاد ہوگا جس کی نگرانی سینیئر صحافی عزیز اللہ سرمست ایڈیٹر بہمنی نیوز فرمائیں گے حیدر علی باغبان نائب چیئرمین وقف و مشاورتی کمیٹی گلبرگہ مولانا محمد نوح ریاستی جنرل سیکرٹری انڈین یونین مسلم لیگ ایڈوکیٹ عبدالجبار گولا صدر کل ہند مجلس تعمیر ملت ضلع گلبرگہ انجینیئر مشتاق احمد جنرل سیکرٹری جمعیت باغبان گلبرگہ افضال محمود نوجوان قائد گلبرگہ محمد حاجی KPTCL زمزم کالونی گلبرگہ مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے سید سجاد علی شاد، سراج وجہی، انجینیئر سخی سر مست صادق کرمانی مبین احمد زخم ، نوید انجم ادریس تسکین ،راشد ریاض ناصر عظیم اور نعت خواں مظہر احمد گرمٹکالی ، الیاس صابری، سجاد حسین ، رسول پٹیل ، احمد شریف احمد نعتیہ کلام پیش کریں گے کنوینیر مبین احمد زخم نے شرکت کی اپیل کی ہے۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے