تلنگانہ میں عید میلاد النبی صلعم کی تعطیل کا اعلان

تلنگانہ میں عید میلاد النبی صلعم کی تعطیل کا اعلان


حیدرآباد2 ستمبر ( ناز میڈیا اردو )تلنگانہ حکومت کی جانب سے عید میلاد النبی صلعم کی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق 28 ستمبر کو عید میلاد النبی صلعم کی تعطیل رہے گی۔

چند دن پہلے ہی ماہ ستمبر میں بینکوں کی تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے 28 ستمبر کو عید میلاد النبی صلعم کی تعطل کا اعلان کیا گیا تھا اس کے بعد اب ریاستی حکومت کی جانب سے میلادالنبی صلعم کی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ نہ صرف ملک بھر میں بلکہ خاص طور پر شہر حیدرآباد میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ اہتمام کیا جاتا ہے۔


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910




NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910




 


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے