انتقال پر ملال
بیدر 18 ستمبر ( ناز میڈیا اردو ) سید شاہ عزیزاللہ علوی ( نوید )کی اطلاع کے مطابق ہماری والدہ محترمہ اہلیہ سید شاہ اسداللہ علوی مرحوم سابق پرنسپل سلطان میموریل اسکول بیدر ساکن خانقاہ شریف حضرت پیر پادشاہ علوی لال دروازہ بیدر کا اتوار کی رات 12/30بجے انتقال پر ملال ہوچکاھے نماز جنازہ آج 18 ستمبر بروز پیر بعد نماز ظہر جامعہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔اور تدفین اندرون درگاہ حضرت خواجہ ابوالفیضِ میں عمل میں ائے گی۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحومہ کے ورثہ عزیزواقارب کو صبر جمیل عطا فرماۓ، اور مرحومہ کی مغفرت فرماکر جنت کےاعلیٰ مقام میں جگہ عطا فرماٸے ۔ آمین
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے