انتقال پر ملال
بیدر 21 ستمبر ( ناز میڈیا اردو ) یہ خبر نہایت ہی رنج و ملال کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ محمد مظہر علی پولیس کانسٹیبل KSRP نو باد ولد جناب محمد خورشید علی صاحب مرحوم ساکن انصاری علی بیدر کا 21 ستمبر 2023 ، بروز جمعرات بوقت بعد مغرب گورنمنٹ ہسپٹیل بیدر میں انتقال پر ملال ہوا۔ ان کی نماز جنازہ 22 ستمبر 2023 بعد نماز جمعہ جامع مسجد بیدر میں پڑھی جائے گی اور تدفین احاطہ درگا حضرت شیخ وزیر کے عقبی حصہ میں عمل میں آئے آئی۔ ورثاء میں اہلیہ کے علاوہ ایک لڑکی شامل ہے۔ مرحوم کے برادران ہدایت علی (ڈیلر فیر پر انز شاپ ) محمد مجاہد علی یوسف علی ملازم اربن بنگ ساکنان محلہ انصار گلی نے دعائے مغفرت کی گذارش کی ھے
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے