انتقال پر ملال
بیدر25 ستمبر ( ناز میڈیا اردو ) یہ خبر نہایت افسوس کے ساتھ شہریانِ بیدر کو دی جاتی ہے کہ محمد اکبر صاحب مرحوم کے فرزند محمد ریاض صاحب ساکن مسجد عابدین میلور گمپا رنگ روڈ بیدر کا 72 سال کی عمر میں انتقال ہوا مرحوم کی نماز جنازہ آج 25 ستمبر بعد نماز ظہر بلال مسجد میلور میں ادا کی جائے گی اور تدفین عیدگاہ قبرستان میلور بیدر میں عمل میں آئے گی ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ الله مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ( آمین)
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے