انتقال پر ملال
بیدر 28 ستمبر ( ناز میڈیا اردو ) یہ خبر نہایت ہی افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ الحاج محمد غوث پٹیل صاحب میلور سابق اکاؤنٹنٹ افیسر Bssk ہلیکھڈ فیکٹری بیدر کا صبح انتقال ہو چکا ہے اج 28 ستمبر 2023 بعد نماز ظہر تدفین عمل میں ائے
گی نماز جنازہ عید گاہ میلور میں 2:30 دوپہر تدفین ہوگی پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ پانچ فرزندان وہ دختر ہیں سبھی سے مغفرت کی گزارش کی جاتی ہے مرحوم محمد فاروق پٹیل سابق کونسلر میلور کے والد محترم تھے
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے