انتقال پر ملال
بیدر 29 ستمبر ( ناز میڈیا اردو )محمد عبدالرشید پٹیل صاحب املاپور کے چھوٹے بھائی عبدالخلیل پٹیل صاحب کا اج صبح 8 بجے انتقال ہوا ہے نماز جنازہ بعد نماز جمعہ عیدگاہ میدان املاپور اور تدفین قبرستان املاپور میں عمل میں ائے گی مزید معلومات کے لیے 9343271414 پر عبدالرشید پٹیل صاحب سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ الله مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ( آمین)
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے