سال 17سے روپوش لوٹ کا ملزم نارائن گرفتار بسواکلیان

 سال 17سے روپوش لوٹ کا ملزم نارائن گرفتار بسواکلیان


بسواکلیان 28 اکتوبر ( ناز میڈیا اردو )17 سال پہلے بگڈوری گاؤں کا گنڈ یا اپنی بیوی اور بیٹےکے ساتھ موٹر سائیکل پر راجیشور سے اسلام پور جا رہا تھا کہ چاربد معاش افراد نے اس پر پتھراؤ کیا اور اسے ڈرایا دھمکایا اور اس سے 5 تولے سونے کے زیورات ،موبائل فون سمیت مجموعی طور پر 44,700 مالیت کا سامان لوٹ گیا تھا ۔ 

اس سلسلے میں بسواکلیان بدھ کے روز منتھال پولس اسٹیشن سی پی آئی کرشنا کمار کی قیادت میں بسواکلیان تعلقہ کے راجیشور کے قریب 17 سال قبل ہوئی ایک لوٹ کیا ماری کے معاملے میں 17 سالوں سے مفرور ملزم نارائن کو حیدر آباد سے گرفتار کیا گیا اور ملزم کوعدالتی تحویل میں بھیج دیا۔ دیہی اسٹیشن میں ایک کیس درج کیا تھا۔ اس کیس کے سلسلے میں تین دیگر ملزمان کو پہلے ہی گرفتار کیا جا چکا ہے۔  نارائن جو اس لوٹ میں ملوث تھا 17 سالوں سے مفرور تھا اسے دیہی پولیس نے گرفتار کر کے عدالتی تحویل میں بھیج دیا ھے




NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910




NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



-


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے