کانگریس 5 ریاستوں میں حکومت بنائے گی: کھرگے
نئی دہلی 23 اکتوبر ( ناز میڈیا اردو )کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے دعوی کیا ہے کہ نومبر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے بعد ان کی پارٹی پانچوں ریاستوں میں حکومت بنائے گی۔ وزیر اعظم نریندر مودی پر بالواسطہ طنز کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ مدھیہ پردیش میں اپنی پارٹی یا وزیر اعلی کے بجائے ان کے نام پر ووٹ مانگ رہے ہیں۔کھرگے نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماحول ہمارے حق میں ہے۔ ہم پانچوں ریاستوں میں جیتیں گے۔ ہم 5، وہ 0، آج یہ صورتحال ہے۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
-
0 تبصرے