صدر مدرس ضلع پریشد سکنڈری اسکول تانور اردو میڈیم کی حیثیت سے میر اصغر علی نے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا

صدر مدرس ضلع پریشد سکنڈری اسکول تانور اردو میڈیم کی حیثیت سے میر اصغر علی نے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا


تانور( نامہ نگارافروزخان) ریاستی حکومت کی جانب سے طویل عرصے کے بعد اساتذہ کے تبادلے عمل آے۔ میر اصغر علی اسکول اسٹنٹ فزیکل ساینس جو کہ گذشتہ آٹھ برسوں سے ضلع پریشد سکنڈری اسکول باسر اردو میڈیم پر اپنی خدمات انجام دے رہے تھے ان کا تبادلہ ضلع پریشد سکنڈری اسکول تانور اردو میڈیم پر عمل میں آیا۔اسکول کے سینئر مدرس ہونے کی وجہ سے انھیں صدر مدرس FAC ضلع پریشد سکنڈری اسکول تانور اردو میڈیم مقرر کیاگیا جس پر اسکول کے اساتذہ ودیگر نے انھیں مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہےاس موقع پر اسکول کے اساتذہ محمد حفیظ خان ، مقصود احمد ، معین الدین ، محمد فاضل ، اسما انجم ، عزیز الدین و دیگر موجود تھے


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910




NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



-


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے