احاطہ عیدگاہ کمرشل کامپلکس کیلئے فنڈس کی منظوری کیلئے ریاستی وزیر فیانئس ٹی ہریش راو سے چرمین تلنگانہ انڈسٹریل محمد تنویر کی نمائندگی پر ہریش راو کا اعلان
ظہیرآباد8/اکتوبر(ناز میڈیا اردو ) ریاستی چرمین تلنگانہ انڈسٹریل کارپوریشن محمدتنویر الدین نے ریاستی وزیر فیانئس ٹی ہریش راو سے ظہیرآباد کیلئے مسلم قبرستان کیلئے 5 ایکٹر اراضی اور مسلم عیدگاہ کے احاطہ میں کمرشل کامپلکس ملگیات کی تعمیرات کیلئے 3 کڑوڑں روپیوں کی منظوری دینے کیلئے کامیاب نمائندگی انجام دی
محمد تنویر الدین چرمین تلنگانہ انڈسٹریل کارپوریشن نے کہا کہ حلقہ اسمبلی ظہیرآباد میں عیدگاہ کے احاطہ میں ملگیات کی تعمیرات سے عیدگاہ کی ماہانہ آمدنی میں اضافہ ہوگا کئ بے روزگار افردوں کو روزگار سے مربوط کیا جائیگاء جس پر فوری ریاستی وزیر موصوف ٹی ہریش راو نے مسلم قبرستان کیلئے 5 ایکڑ اراضی اور عیدگاہ کے احاطہ میں کمرشل کامپلکس کی منظوری کا اعلان کیا جس پر ظہیرآباد کے مسلم قائدین نے چرمین تلنگانہ انڈسٹریل کارپوریشن محمد تنویر الدین نے ریاستی وزیر فیانئس ہریش راو سے اظہار تشکر کیا..
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے