ڈی جی پی تلنگانہ نے ووٹ کے حق کا استعمال کیا

ڈی جی پی تلنگانہ نے ووٹ کے حق کا استعمال کیا


حیدرآباد 30 نومبر ( ناز میڈیا اردو )تلنگانہ کے ڈی جی پی انجنی کمار نے اپنے خاندان کے ساتھ عنبرپیٹ اسپورٹس کامپلکس میں ووٹ کے حق کا استعمال کیا۔انجنی کمار صبح میں اپنی بیوی کے ساتھ پولنگ بوتھ پہنچے اور حق رائے دہی سے استفادہ کیا۔بعد ازاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاست میں رائے دہی کے لئے مناسب انتظامات کئے گئے ہیں۔انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ حق رائے دہی سے استفادہ کریں۔


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



-


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے