انتقال پور ملال
بیدر 25 نومبر ( ناز میڈیا اردو )یہ خبر نہایت افسوس کے ساتھ شہریانِ بیدر کو دی جاتی ہے کہ سید شاہ من اللّه علوی صاحب کے والد جناب سید شاہ عسکر اللّه علوی عم سجادہ نشین شیخ الشیوخ حضرت پیر پاشاہ علوی بیدر کا انتقال آج بتاریخ 25نومبر 2023 کو صبح حیدرآباد میں ہوا. مرحوم و مغفور کی نماز جنازہ آج 25 نومبر براؤز ہفتہ بعد نماز عصر مسجد لال دروازہ میں ادا کی جائے گی. اور تدفین علوی چمن درگاہ حضرت پیر پاشاہ علوی رحمت اللہ علیہ میں عمل میں آئیگی. مرحوم سید شاہ عسکر اللّه علوی جناب سید شاہ اسد اللّه علوی مرحوم (سجادہ نشین)کے چھوٹے بھائی ہوتے ہیں.اللہ تعالی سے دعا ہے کہ الله مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ( آمین)
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
-
0 تبصرے