بریکنگ نیوز۔نامپلی سے مجلس کامیاب فیروز خان کو شکست
حیدرآباد3 دسمبر ( ناز میڈیا اردو )حیدرآباد کے حلقہ اسمبلی نامپلی سے مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار ماجد حسین نے کامیابی حاصل کر لی۔ انہوں نے کانگریس کے امیدوار فیروز خان کو شکست دے دی۔مجلس امیدوار نے 4274 ووٹوں کی اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
-
0 تبصرے