حیدرآباد نمائش کا یکم جنوری کو آغاز۔لگ رہی ہیں اسٹالس

حیدرآباد نمائش کا یکم جنوری کو آغاز۔لگ رہی ہیں اسٹالس


حیدرآباد15 دسمبر ( ناز میڈیا اردو )حیدرآباد کی نمائش کا یکم جنوری کو آغاز ہوگا جو 15 فروری تک جاری رہے گی۔ نمائش سوسائٹی کے نائب صدر وی ستیندر نے بتایا کہ نمائش کے لیے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ سال کے مقابل اس سال اسٹالس کے لیے زیادہ درخواستیں وصول ہوئی ہیں۔ نمائش میں سخت سیکورٹی انتظامات، انٹرنل سیکورٹی کا انتظام کیا جا رہا ہے۔ گاڑیوں کی پارکنگ کے لیے بھی انتظامات جاری ہیں۔بزرگ افراد اور ایسے افراد جو چلنے پھرنے سے قاصر ہیں

ان کے لیے صبح 11 بجے سے دوپہر تین بجے تک نمائش میدان کے اندر کار اور اٹو رکشہ کے ذریعہ داخلے کی سہولت فراہم رہے گی۔ اس دوران نمائش میں اسٹالس لگانے کا کام بھی شروع ہو چکا ہے۔


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



-


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے