کرناٹک میں حجاب پر پابندی ختم ، سدارامیا کا اعلان

کرناٹک میں حجاب پر پابندی ختم ، سدارامیا کا اعلان


بنگلورو23 دسمبر ( ناز میڈیا اردو )کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدارامیا نے آج فرقہ پرستوں کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کرتے ہوئے حجاب پر متنازعہ پابندی کو برخاست کرنے کا اعلان کیا۔ کرناٹک کی کانگریس حکومت نے مسلم طالبات کیلئے خوشخبردی ی ہے۔ اب مسلم طالبات باحجاب ہوکر اسکول و کالج جاسکیں گی اور اپنی تعلیم کو جاری رکھ سکیں گی۔ کرناٹک کے وزیراعلیٰ کے اعلان کے بعد مسلم طالبات نے خوشی کا اظہارکیا اور کانگریس قیادت کا شکریہ ادا کیا۔ قبل ازیں بی جے پی حکومت نے کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پر پابندی عائد کردی تھی۔


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



-


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے