سینئر صحافی عادل احمد خان کی والدہ محترمہ کا انتقال
حیدرآباد28 دسمبر ( نامہ نگار )سینئر صحافی و روزنامہ اعتماد کے سینئر سب ایڈیٹر عادل احمد خان کی والدہ محترمہ کا آج صبح انتقال ہوگیا۔ خرابی صحت سے متاثر تھیں ۔ نماز جنازہ آج جمعرات بعد نماز عصر مسجد نور قاضی پورہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین قادری چمن میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے 9885487246 پر ربط پیدا کرسکتے ہیں
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
-
0 تبصرے