تلنگانہ کے سابق ڈی جی پی انجنی کمار کی معطلی بحال _ نتائج سے قبل ریونت ریڈی سے ملاقات کرنے پر الیکشن کمیشن نے کیا تھا معطل

تلنگانہ کے سابق ڈی جی پی انجنی کمار کی معطلی بحال _ نتائج سے قبل ریونت ریڈی سے ملاقات کرنے پر الیکشن کمیشن نے کیا تھا معطل


حیدرآباد 12 دسمبر ( ناز میڈیا اردو ) الیکشن کمیشن نے تلنگانہ کے سابق ڈی جی پی انجنی کمار کی معطلی کو برخواست کردیا ہے 3 دسمبر کو تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے نتائج کی اجرائی کے دوران کانگریس کے حق میں رجحانات کو دیکھ کر انجنی کمار نے امکانی چیف منسٹر ریونت ریڈی کی قیامگاہ پہنچ کر انھیں مبارکباد پیش کی تھی تب تک مکمل نتائج برآمد نہیں ہوئے تھے انجنی کمار کی اس حرکت پر الیکشن کمیشن نے انھیں معطل کردیا تھا اور ان کے ہمراہ ریونت ریڈی سے ملاقات کرنے والے عہدیداروں کو نوٹس جاری کی تھی تاہم نتائج کی اجرائی اور ریونت ریڈی حکومت کی تشکیل کے بعد الیکشن کمیشن نے 10 دن بعد انجنی کمار کی معطلی بحال کردی ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ ریونت ریڈی حکومت انھیں کس عہدہ پر فائز کرنے والی ہے


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



-


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے