چارمینار سے مجلس کی پہلی جیت _ میر ذوالفقار علی بھاری اکثریت سے کامیاب
حیدرآباد3 دسمبر ( ناز میڈیا اردو )تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے چارمینار اسمبلی حلقہ سے مجلس کے امیدوار میر ذوالفقار علی نے اپنے قریبی بی جے پی امیدوار کے خلاف زائد از 20 ہزار ووٹوں کی اکثریت کے ساتھ کامیابی حاصل کرلی۔ مجلس نے چارمینار سے اپنا پہلا کھاتہ کھولا ہے باقی 8 حلقوں کے نتائج آنا باقی ہے
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
-
0 تبصرے