بی آر ایس نے بھدراچلم سے پہلی جیت درج کرلی
تلنگانہ 3 دسمبر ( ناز میڈیا اردو )تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں ضلع کھمم میں بی آر ایس پارٹی نے پہلی جیت درج کرلی ہے ۔ بھدراچلم سے بی آر ایس پارٹی کے امیدوار تلم وینکٹ راو نے کانگریس امیدوار پر بڑی جیت حاصل کی۔ جہاں پورے کھمم ضلع میں کانگریس کی ہوا دکھائی دے رہی ہے، وہیں قابل ذکر ہے کہ بھدراچلم میں بی آر ایس پارٹی نے غیر معمولی جیت حاصل کی ہے۔ بھدراچلم میں بی آر ایس نے یہ نشست کانگریس سے چھین لی ہے۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
-
0 تبصرے