اردو میڈیا کے مسائل پر وزیر اعلی تلنگانہ سے نمائندگی کرنے تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کا فیصلہ
حیدرآباد دسمبر (ناز میڈیا اردو ) تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے ریاستی عہدیداروں کا اجلاس فیڈریشن کے دفتر واقع وجے 20 نگر کالونی میں جناب ایم اے ماجد سابق رکن پر لیس کو نسل آف انڈیا کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیڈریشن کے سالانہ ایوارڈس کے سلسلہ میں تبادلہ خیال کیا گیا اور ایوارڈس کے لئے صحافیوں کےناموں کو قطعیت دی گئی۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
-
0 تبصرے