ڈی جی پی انجنی کمار نے ریونت ریڈی سے کی ملاقات
حیدرآباد، 3 ڈسمبر (ناز میڈیا اردو ) تلنگانہ انتخابی نتائج میں کانگریس کی برتری کے پیش نظر ٹی پی سی سی صدر ریونت ریڈی کے گھر پر سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ تلنگانہ کے ڈی جی پی انجنی کمار ریونت کے گھر گئے۔ ان کے ساتھ کئی آئی پی ایس افسران بھی تھے۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
-
0 تبصرے