تلنگانہ میں کانگریس کی دوسری جیت _ ایلندو سے کنکیا کامیاب
تلنگانہ 3 دسمبر ( ناز میڈیا اردو )تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس نے دوسری جیت بھی حاصل کرلی ہے ۔ کتہ گوڑم ضلع میں ایلندو حلقہ سے کانگریس امیدوار نے جیت حاصل کی۔ کانگریس کے امیدوار کورم کنکیا نے حریف بی آر ایس امیدوار پر30 ہزار سے زائد ووٹوں کی بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
-
0 تبصرے