انتقال پور ملال INTEQAL NEWS

                        انتقال پور ملال 


شاه آباد 18 دسمبر ( ناز میڈیا اردو )شاه آباد ضلع گلبرگہ محمد ادریس تسکین صابری کے پریس اطلاع کے بموجب محمد نثار احمد صاحب موظف BSNL یاد گیری کا بعمر 65 سال مختصر سی علالت کے سبب آج بروز پیر بتاریخ: 18 ڈسمبر 2023ء انتقال ہوا۔ نماز جنازہ کل صبح ۱۰ بجے مسجد ابو بکر شاہ آباد میں ادا کی جائیگی اور تدفین راما محلہ قبرستان شاہ آباد عمل میں آئیگی ۔ مرحوم مزاج کے بڑے نیک اور ملن سار تھے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو دختر اور دو فرزند شامل ہیں ۔ فرزندان حضرت علامہ صابر شاه آبادی تمام مصلیان اور شرکائے نمازہ جنازہ نے مرحوم کے حق میں دعاء مغفرت کی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت  فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔  امین


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



-


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے