یو اے ای کے خارجہ امورکے وزیر عبدالنصیر جمال الشالی نے چیف منسٹرسدارامیاسے ملاقات کی
بنگلورو 31 جنوری ( ناز میڈیا اردو )متحدہ عرب امارات میں ہندوستان کے سفیروں اور یو اے ای کے خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر عبدالنصیر جمال الشالی نے آج ہوم آفس کرشنا میں چیف منسٹر سدرامیا سے ملاقات کی اور ریاست میں سرمایہ کاری اور سیاحت کی ترقی سمیت کئی شعبوں میں باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ .
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے