انتقال پور ملال
بیدر 4 جنوری ( ناز میڈیا اردو )شیخ شنواز علی فرزند جناب شیخ مشتاق علی صاحب ریٹائرڈ محکمہ فیملی پلاننگ آفیسر ساکن ٹیچرز کالونی کا انتقال ہوچکا ہے۔ مرہوم شیخ سرفراز علی دوردرشن کے سابق صحافی اور شاہین انسٹی ٹیوشن میں موجودہ میڈیا پرسن کے بھائی۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر 4.30 مسجد نور محمدی، ٹیچرز کالونی، نزد گرونانک پبلک اسکول، گمپا روڈ، بیدر میں ادا کی جائے گی اور تدفین عیدگاہ قبرستان میلور بیدر میں عمل میں آئے گی اللہ تعالی سے دعا ہے کہ الله مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ( آمین)
مزید تفصیلات کے لیے9448102758 ربط کر سکتے ہیں

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
-
0 تبصرے