انتقال پر ملال
بیدر 26 جنوری ( ناز میڈیا اردو ) یہ خبر نہایت ہی افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ الحاج محمد غوث پٹیل صاحب مرحوم میلور سابق اکاؤنٹنٹ افیسر Bssk ہلیکھڈ فیکٹری بیدر کے اہلیہ کا صبح انتقال ہو چکا ہے مرحومہ کی نماز جنازہ آج 26 جنوری 2024 بعد نماز جمعہ عید گاہ میلور میں 2:30 دوپہر میں ادھا کی جائے گی
اور تدفین عید گاہ میلور میں عمل میں ائے گی مرحومہ کے فرزندانوں نے دعائے مغفرت کی گزارش کی جاتی ہے مرحومہ محمد فاروق پٹیل سابق کونسلر میلور کے والدہ محترمہ ہوتے تھے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحومہ کے ورثہ عزیزواقارب کو صبر جمیل عطا فرماۓ، اور مرحومہ کی مغفرت فرماکر جنت کےاعلیٰ مقام میں جگہ عطا فرماٸے ۔ آمین
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
-
0 تبصرے