ظہیرآباد میں 25 فبروری کو یونائیٹڈ ہاسپٹل کی زیر اہتمام مفت میگاء ہیلت کیمپ .

 ظہیرآباد میں 25 فبروری کو یونائیٹڈ ہاسپٹل کی زیر اہتمام مفت میگاء ہیلت کیمپ ..


ظہیرآباد 24 فروری ( ناز میڈیا اردو )ظہیرآباد جمعتہ علماء ہند دفتر شانتی نگر کالونی میں منعقدہ پریس کانفرنس سے جناب مفتی عبدالصبور قاسمی چرمین حرا فاونڈیشن منیجنگ ڈائیکٹر ڈاکٹر بیدر محمد عمران الحقی ڈاکٹر صلاع الدین سید آحمد ایڈوکیٹ محمد اکبر یونائیٹڈ ہاسپٹل بیدر نے بتایا کہ یونائیٹڈ ہاسپٹل کے زیر اہتمام ظہیرآباد توکل فنکشن ہال تانڈور روڑ 24 فبروری بروز اتوار صبع 10 تا 3 بجے عوام کیلئے مفت میگاء ہیلت کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے جس میں ماہرین ڈاکٹرس پرشانت بھوری کی عوام کیلئے مفت میگاء ہیلت جس میں کیمس گلوبل آئی ہاسپٹل حیدرآباد کے گائنا کالوجی آرتھو پیڈکس پریکٹیشنرز پیڈیاترکس اپتھلمولوجی کے ماہرین ڈاکٹرس شرکت کریں گئے اور مفت ادویات اور بہتر تشخیص مشورہ دیں گئے ظہیرآباد میں ڈاکٹر صلاع الدین محمد باقر کی ٹیم کی کاوشیوں سے ظہیرآباد کی غریب عوام کو مفت تشخیص کیلئے ہمیشہ میگاء ہیلت مفت ختنہ کیمپ منعقد کیا جاتا ہےانہوں نے عوام مریضوں سے اس میڈیکل ہیلت کیمپ میں شرکت کرکے مستفید ہونے کی اپیل کی...اس مواقع پر محمد اکبر ڈاکٹر صلاع الدین ڈاکٹر باقر آحمد سید آحمد ایڈوکیٹ موجود تھے


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                           9880736910


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                               9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے