مودی نے 46 لاکھ کروڑ کے بجٹ کے باوجود اے پی کیلئے کیا کیا: شرمیلا
حیدرآباد 3 فروری (ناز میڈیا اردو ) آندھراپردیش کانگریس کی سر براہ وائی ایس شر میلانے مرکزی بجٹ کے سلسلہ میں وزیر اعظم مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 46 لاکھ کروڑ روپے کے بجٹ کے باوجود مودی نے آندھراپردیش ریاست کیلئے کیا گیا۔ شر میلا اس تلگوریاست میں اے پی کا نگر یس سر براہ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد سر گرم ہو گئی ہیں۔ جنوبی ہند کی اس ریاست میں لوک سبھا کے ساتھ ساتھ اسمبلی انتخابات بھی ہونے والے ہیں۔
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے