کانگریس کے بینک کھاتوں کو سیل کرنا جمہوریت پر حملہ ہے : کانگریس

کانگریس کے بینک کھاتوں کو سیل کرنا جمہوریت پر حملہ ہے : کانگریس


نئی دہلی، 16 فروری (ناز میڈیا اردو ) کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے اور سابق صدر راہل گاندھی نے پارٹی کے بینک کھاتوں کو سیل کرنے کی کارروائی کو جمہوریت کے لیے گہرا دھچکا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کثیر جماعتی نظام کو برقرار رکھنے کے لیے ملک گیر سطح پر جدوجہد کرے گی اور سڑکوں پر اترے گی۔ کانگریس کے رہنماوں نے کہا کہ کانگریس مودی حکومت کے اس غیر آئینی اقدام سے ڈرنے والی نہیں ہے اور پارٹی اپنے حقوق کے لیے قانونی پہلووں کا استعمال کرتے ہوئے سڑکوں پر اترے گی اور مودی حکومت کی آمریت کو رائے عامہ کی عدالت میں بے نقاب کرے گی۔ مسٹر کھڑگے نے کہا ' طاقت کے نشے میں چور مودی حکومت نے لوک سبھا انتخابات سے عین قبل ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی کانگریس کے بینک کھاتوں کو منجمد کر دیا ہے۔ یہ جمہوریت پر گہرادھچکا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے غیر آئینی طریقے سے کو پیسہ اکٹھا کیا ہے اسے انتخابات میں استعمال کرے گی۔ لیکن ہم نے کراؤڈ فنڈنگ کے ذریعے جو پیسہ اکٹھا کیا ہے اسے سیل کر دیا گیا ہے۔ اسی لیے ہم نے کہا ہے کہ مستقبل میں انتخابات نہیں ہوں گے۔

Bidar ki awam ko khushkhabari LUISH Exclusive Showroom ki Janib Se 50%OFF 12 FEB Se 29 FEB Tak


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                           9880736910


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                               9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے