یشونت پور اورٹرین کی کمل نگر ریلوے اسٹیشن پر توقف کی رضامندی
بیدر 16 فروری ( ناز میڈیا اردو )مرکزی وزیر بھگونت کھوبا نے کہا کہ محکمہ ریلوے نے بیدر کے راستے یشونت پور-لاتور کے کمل نگر ریلوے اسٹیشن پر، ٹرین (16583/16584) کو کمل نگر ریلوے اسٹیشن پر رکنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
بیدر سے گزرنے والی تمام ٹرینیں بھالکی میں رکتی تھیں اور آگے اُدگیر میں رکتی تھیں۔ ان کے بیچ میں واقع کمل نگر میں ٹرین کو روکنے کے محکمہ ریلوے کے قواعد اس کام میں اتنے عرصے سے رکاوٹ بن رہے تھے لیکن محکمہ ریلوے کی ہدایت کے مطابق میں نے اس اسٹاپ کے بارے میں حکام سے ضروری جانکاری دی ہے اور وزیر ریلوے کو اس اسٹاپ کے بارے میں قائل کر لیا ہے، چنانچہ آج اس ریلوے بورڈ نے کمل نگر میں اسٹاپ پر رضامندی ظاہر کر دی ہے، یہ اسٹاپ کمل نگر، اوراد، بھالکی تعلقہ کے دیہاتوں کے لوگوں کے لیے آسان، ہوگا ریاستی دارالحکومت بنگلور کے لیے تعلیم، اسپتال دیگر ملازمتوں پر جانا زیادہ آسان ہوگا۔
Bidar ki awam ko khushkhabari LUISH Exclusive Showroom ki Janib Se 50%OFF 12 FEB Se 29 FEB Tak
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے