بریکنگ نیوز _ بی آر ایس پارٹی کی رکن اسمبلی نندیتا سڑک حادثے میں ہلاک

بریکنگ نیوز _ بی آر ایس پارٹی کی رکن اسمبلی نندیتا سڑک حادثے میں ہلاک


حیدرآباد 23 فروری ( ناز میڈیا اردو ) سکندرآباد کنٹونمنٹ اسمبلی حلقہ کی بی آر ایس ایم ایل اے لسیہ نندیتا سڑک حادثہ میں ہلاک ہوگئیں ۔ ایم ایل اے کی کار حیدرآباد کے آوٹر رنگ روڈ پر سڑک حادثے میں موقع پر ہی موت ہوگئی۔ وہ جس کار میں سفر کر رہی تھی پٹن چیرو کے قریب پر کنٹرول کھو بیٹھی اور ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی۔ کار کا ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ ڈرائیور کو ہسپتال لے جایا گیا۔

سکندرآباد کنٹونمنٹ کے ایم ایل اے سائی انا کی موت کے بعد ان کی بیٹی لاسیہ نندیتا کو بی آر ایس سربراہ نے کے سی آر نے کنٹونمنٹ سے امیدوار بنایا تھا اور وہ کانگریس امیدوار کے خلاف زبردست کامیابی حاصل کی تھی ۔

بی آر ایس پارٹی کے صدر و سابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے نندیتا کی سڑک حادثہ میں اچانک موت پر اپنے گہرے رنج و ملال کا اظہار کیا۔


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                           9880736910


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                               9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے