کے ٹی آر کی دبئی کی جیل سے رہا ہوئے افراد سے ملاقات
راجنا-سرسیلا28 فروری (ناز میڈیا اردو ) بی آر ایس کے کارگزار صدر کے ٹی راما راؤ نے چہارشنبہ کے روز سیواراتری ملیشم اور ان کے بھائی سیواراتری روی سے ملاقات کی، جنہیں سابق وزیر کی مداخلت کے بعد دبئی کی جیل میں 18 سال کی قید کے بعد رہا کیا گیا تھا۔راما راؤ دیگر پارٹی کارکنوں کے ساتھ پیڈور گاؤں میں جیل سے رہا ہوئے شخص کی رہائش گاہ پر گئے اور ان سے خیریت دریافت کی۔ راما راؤ نے ان سے اور ان کے ارکان خاندان کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے خلیجی ممالک میں تارکین وطن مزدوروں کو درپیش مسائل پر تفصیلی بات چیت کی-
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے