چیف منسٹر ریونت ریڈی سے جمعیت العلماء کے وفد کی ملاقات
حیدرآباد 3 فروری ( ناز میڈیا اردو ) تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی اور حکومت کے مشیر برائے ایس سی، ایس ٹی، بی سی اور اقلیت محمد علی شبیر سے جمعیت العلماء کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں تلنگانہ اور آندھراپردیش کے صدر حافظ پیر شبیر احمد، جنرل سکریٹری خلیق احمد اور دیگر ذمہ داران موجود تھے اس ملاقات کے دوران انتخابات میں مسلمانوں کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کے لئے بجٹ میں خاطر خواہ رقم مختص کرنے کی درخواست کی اطلاع ہے اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے