پنجاب میں شدید بارشوں کے پیش نظر الرٹ کیا جاری

پنجاب میں شدید بارشوں کے پیش نظر الرٹ کیا جاری


چنڈی گڑھ 4 جنوری ( ناز میڈیا اردو )محکمہ موسمیات چنڈی گڑھ نے آج ریاست میں بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ گورداسپور، ہوشیار پور، کپورتھلا، جالندھر، روپ نگر اور پٹھانکوٹ اضلاع میں اورنج الرٹ جاری کیا گیا ہے اور باقی اضلاع میں ییلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ آج ریاست میں شدید بارش کے ساتھ -ساتھ ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے کا امکان ہے۔

بڈھلاڈا، لہرا، سنم، سنگرور، تپہ، مونک، پاتڑاں، سمانہ، پٹیالہ، نابھہ، راجپورہ، ڈیراباسی، فتح گڑھ صاحب، املوہ، موہالی، بٹھنڈہ، گیدڑبہا، رامپورہ پھول، جیتو، سری مکتسر صاحب، جلال آباد، بسی پٹنہ، کھنہ، کھرڑ، کھمانو، چمکور سبی، سمرالہ، روپ نگر، بالاچور، باگھہ پرانہ، فرید کوٹ، موگا، فیروز پور، زیرہ، پٹی، سلطان پور لودھی، ترن تارن، نہال سنگھ والا میں گرج چمک اور تیز ہوائیں (30-40 کلومیٹر فی گھنٹہ) کی رفتار سے چلنے کی متوقع ہیں۔وہیں بتادیں کہ جموں و کشمیر اور ہماچل پردیش کے بالائی علاقوں کے ساتھ میدانی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے ہماچل میں بھی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                               9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910







ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے