عرس شریف حضرت سید شاہ برہان الدین خلیل اللہ حسینی بت شکن نعمت اللہ کر مائی چوکھنڈی شریف بیدر
بیدر 8 فروری ( ناز میڈیا اردو )درگاہ حضرت سید شاہ بر ہان الدین خلیل اللہ حسینی بت شکن نعمت اللہ کر مائی چوکھنڈی شریف بیدر کا 585 واں عرس شریف 5 فروری 24 رجب المرجب حسب عمل درآمد اس سال بھی منایا گیا قبل اے عزیز بعد نماز ظہر جلسہ فیضان عظمت اے اولیاء اللہ درگاہ چوکنڈی میں منعقد ہوا جس کو مجاہد اے ملت مولانا محمد منہاج قادری صاحب حیدرآبادی کا خصوصی خطاب ہوا بعد نماز عصر صندل شریف حضرت کی دہلیز منیار تعلیم سے نکل کر حضرت کرمانی ( چوکھنڈی) موضع اشٹور پہونچا بعد نماز مغرب صندل مالی فاتحہ خونی تقسیم تبرک ادایگی عمل میں آئیں حضرت مولانا سید شاہ اولیاء حسینی کرمانی نعمت اللہ المعروف طاہر باشاہ قبلہ سجادہ نشین وہ متولی درگاہ چوکھنڈی شریف و دہلیز صندل مالی انجام دی اس موقع پر سید وقار اللہ قادری بھنوی سجادہ نشین و مولانا سید شاہ لیاقت حسین رضوی سجادہ نشین و متولی آستانہ رضویہ مغل پورہ حیدرآباد مولانا شاہ محمد محامد علی منہاج رضوی چشتی شطاری خلیفہ مجاز ،محمد معراج مولوی صاحب کے علاوہ افرادا خاندان عزیز و اقارب اور عقیدت مندان موجود تھے سید محب اللہ حسینی کرمانی عرف زید پاشاہ جانشین دمتولی سجادہ نشین صاحب قبلہ نے تمام ظاہرین کا شکریہ ادا کیا
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے