انتقال پر ملال
بیدر 17 فروری ( ناز میڈیا اردو )یہ خبر نہایت ہی افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ عبدالوہاب زمیندار ساکن بیرون شاہ گنج ملتانی کالونی بیدر کہ اہلیہ کا انتقال ہو چکا ہے مرحومہ کی نماز جنازہ بتاریخ 17 فروری 2024 بروز ہفتہ صبح 11 بجے مسجد چندہ شاہ صوفیہ کنجنشین بیدر میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان مخدوم جی کالونی چدری روڈ بیدر عمل میں ائی مرحومہ کے فاتحہ سہ یوم 19 فروری بروز پیر بعد نماز فجر مسجد چندہ شاہ صوفیہ کنجنشین بیدر میں رکھی گئی ہے مرحومہ کے فرزندانوں نے فاتحہ سہ یوم میں شرکت کی گزارش کرتے ہویے دعائے مغفرت کی گزارش کی ہے مرحومہ الحاج عبدالحمید صاحب پی ڈبلیو ڈی کانٹریکٹر ساکن اندرون شاہ گنج ننھی گلی بیدر کہ بڑی بہو بیگم ہوتی ہے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحومہ کے ورثہ عزیزواقارب کو صبر جمیل عطا فرماۓ، اور مرحومہ کی مغفرت فرماکر جنت کےاعلیٰ مقام میں جگہ عطا فرماٸے ۔ آمین
Bidar ki awam ko khushkhabari LUISH Exclusive Showroom ki Janib Se 50%OFF 12 FEB Se 29 FEB Tak
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے