شادی خانہ آبادی
بیدر14فروری( ناز میڈیا اردو ) مولوی سید شاہ اسمعیل قادری صاحب المعروف ایس ائی قادری مرحوم بانی سرپرست روز نامہ ادبی عکاس کے نبیرہ و جناب سید شاہ نذیرالحسن قادری ساکن نور خان تعلیم بیدر کے فرزندسید شاہ اجمل حسن قادری کا عقد مسعود جناب محمد ارشاد احمدسا کن بیدرکی دختر کے ساتھ رابعہ فنکشن ہال میں بحسن خوبی انجام پایا۔خطبہ نکاح مولانا مفتی محمد فیاض الدین نظامی صدر نائب قاضی بیدر نے پڑھا اور پراثر خطاب کرتے ہوئے دعا فرمائی۔ انمول فنکشن ہال بیدر میں پر تکلف ضیافت ولیمہ میں علمائے دین،مشائخین عظام،صحافی،ماہرین صحت،ماہرین قانون،مایرین تعمیرات،گتہ داران،تاجرین،خانگی و سرکاری دفتر کے عہدیداران' دینی ملی تعلیمی ادرہ جات کے ذمہ دارانمختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین و کارکن 'دوست احباب اور رشتہ دار ں کی کثر تعداد نے شرکت کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی اور دعاوّں سے نواز ا۔ اہلیہ سید شاہ مرتضی محمد محمد الحسینی کی سر پرستی میں جناب سید شاہ ظہور الحسن قادری، جناب سید شاہ سعید الحسن قادری چیف ایڈیٹر روز نامہ ادبی عکاس بیدر،جناب سید شاہ بدرالحسن قادری اور قادری فیملی نے تمام مہمانوں کا استقبال کیا۔
تصویر میں سید شاہ تقی اللہ حسینی چیف ایڈیٹر کے بی این ٹائمز ، عبدالصمدمنجو والا نمائندہ رہنمائے دکن ، محمد شجاع الدین نمائندہ منصف سید شاہ فضل حسن قادری، سید شاہ سعید الحسن قادری چیف ایڈیٹر روز نامہ ادبی عکاس بیدر،سید شاہ حبیب اللہ حسینی،نوشہ سید شاہ اجمل حسن قادری،سید شاہ عسکر اللہ حسینی،قاضی علاالدین ایڈیٹر سرخ زمین،محمد امین نواز نمائندہ اعتماد،محمد علیم الدین بندہ نوازی نمائندہ کے بی این ٹائمز دیکھے جا سکتے ہے
Bidar ki awam ko khushkhabari LUISH Exclusive Showroom ki Janib Se 50%OFF 12 FEB Se 29 FEB Tak
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے