تلنگانہ میں 15 مارچ سے ہاف ٹائم اسکول
حیدرآباد 3 مارچ ( ناز میڈیا اردو ) تلنگانہ میں اسکولوں کو 15 مارچ سے آدھے دن ( ہاف ٹائم) کی تعلیم شروع ہوگی۔ اس سلسلے میں بہت جلد سرکاری احکامات جاری کئے جائیں گے۔ صبح 8 بجے سے دوپہر 12:30 تک اسکولوں کے اوقات رہیں گے۔ 23 اپریل تک اسکولوں کو آدھے دن کی تعلیم دی جائے گی۔ ہر سال موسم گرما میں اسکولوں میں آدھے دن کی تعلیم دی جاتی ہے
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے