محمد فیروز خان بیدر وقف اڈوائزری کمیٹی کے صدر کی حیثیت سے جا ئزہ حا صل کیا۔

محمد فیروز خان  بیدر وقف اڈوائزری کمیٹی کے صدر کی حیثیت سے جا ئزہ حا صل کیا۔


بیدر16 مارچ ( نامہ نگار )محمد فیروز خان ولد محمد ایاز خان  چیئرمین نور ایجوکیشن ٹرسٹ و سینیئر کانگرس قائد کو ریاستی وزیر اوقاف جناب محمد ضمیر احمد خان کی جا نب سے بیدر وقف بورڈ اڈوائزری کمیٹی کے صدر کی حیثیت سے نامزد کیا گیا ۔ جسکے سا تھ ہی محمد فیروز خان بیدر وقف بورڈ آفس پہنچ کر بیدر ڈپٹی کمشنر میٹنگ ہال بیدر میں با ضابطہ طور پر اپنے عہدے کا جا ئزہ حا صل کیا  ۔

 جناب یاسر خان کی تلاوت قرآن پاک سے اس تقریب کا افتتاح عمل میں آیا ۔ اور فیروز خان نے حلف لینے کے بعد رجسٹر میں دستخط کر تے ہو ئے اپنے عہدے کا جا ئزہ لیا۔ اس موقع پر صحا فیوں سے با ت کر تے ہو ئے  فیروز خان نے انہیں اس عہدے پر بٹھا نے کے لئے پہلے تو اللہ تعالی کا شکر ادا کیا اسکے بعد وزیر اعلی مسٹر سدرا میا، نا ئب وزیر اعلی ڈی کے شیو کمار، وزیر اوقاف بی ذیڈ ضمیر احمد خان ضلع انچارج وزیر مسٹر ایشور بی کھنڈرے، اور وزیر بلدی نظم نسق اور حج جناب رحیم خان کا شکریہ ادا  کرتے ہوئے کہا کہ بیدر ضلع میں وقف جائدادوں کا تحفظ میری اولین ترجیح ہوگی ۔

 آخر میں مولانا عبدالغنی صدرجمیعت علماء کی دعا پر تقریب کا اختتام عمل میں آیا۔اس موقع پر بیدر ضلع وقف افسر محمدشہزان احمد  ،محمد عتیق احمد وقف بورڈ ممبر بیدر موقع پر سلام پاشا، محمودہ حاجی، محمودہ عمر، عتیقہ روشن، ساجدہ چنچولی، مولانا عبدالغنی، مولانا عاصم، مولانا مونس کرمانی کے علاوہ بیدر وقف  اڈوائزری کمیٹی اسٹاف موجود تھا 

 اس موقع پر نومنتخب چیئرمین وقف بورڈ محمد فیروز خان کی شالپو شی و گلپو شی کرتے ہوئے انہیں مبارکباد  پیش کی گئی۔ 

 محمد فیروز خان وقف بورڈ چیئرمین کا جائزہ حاصل کرنے پر بیدر شہر کی عوام بالخصوص نوجوانوں نے انہیں تہنیت پیش کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                           9880736910


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                               9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے