عبیداللہ کوتوال چیرمین تلنگانہ اقلیتی فینانس کارپوریشن اور طاہر بن حمدان چیرمین اردو اکیڈمی نامزد
حیدرآباد 2 مارچ ( ناز میڈیا اردو ) تلنگانہ حکومت نے اقلیتی فینانس کارپوریشن کے چیرمین کی حیثیت سے کانگریس کے سینئر لیڈر جناب عبیداللہ کوتوال کو مقرر کیا ہے جبکہ تلنگانہ اردو اکیڈمی کے چیرمین کی حیثیت سے ایک اور سینئر لیڈر جناب طاہر بن حمدان کو نامزد کیا گیا۔ عبیداللہ کوتوال کا تعلق محبوب نگر سے ہے اور طاہر بن حمدان نظام آباد سے تعلق رکھتے ہیں ان دونوں نئے چیئرمین نے آج چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ملاقات کی اور ان کا شکریہ ادا کیا۔
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے