شیخ محمد فصح اللہ کو انگریزی میں پی ایچ ڈی
حیدرآباد، 26مارچ (نامہ نگار ) شعبه امتحانات، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے اعلامیہ کے بموجب شعبہ انگریزی کے اسکالر شیخ محمد فصیح اللہ ولد شیخ محمد شفیع اللہ کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنا مقالہ " Mapping Hyderabad in Fiction: A "Study of Select Novels ( ناولوں میں حیدرآباد کی پیشکش: منتخب ناولوں کا مطالعہ ) پروفیسر سید محمد حسیب الدین قادری کی نگرانی میں مکمل کیا۔ ڈاکٹر گوند یا م ریا گود اور تھی ، اسسٹنٹ پروفیسر ان کے معاون نگران تھے۔ ان کا وائیوا 14 مارچ 2024 کو منعقد ہوا۔ ایس ایم فصیح اللہ فی الحال یونیورسٹی کے نظامت فاصلاتی تعلیم میں اسٹنٹ پروفیسر ( کنٹرا کچول ) بر سر خدمت ہیں۔
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے