حیدرآباد میں نوجوان کا گلا کاٹ کر قٹل
حیدرآباد6 مارچ ( نامہ نگار )شہر کے عطا پور پولیس اسٹیشن کے حدود میں آج رات ایک نوجوان کے قتل کردیا گیا۔ عطا پور پولیس کے بموجب 20 سالہ فہیم ساکن شاہین نگر کا آج رات کو قائم چنتل میٹ علاقہ میں بے دردی سے قتل کر دیا گیا
حملہ آوروں نے فہیم کا خنجر سے گلا کاٹ دیا اور سر پر وزنی پتھر ڈال دیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے مقام واقع پر پہنچ کر نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے عثمانیہ جنرل ہاسپٹل کے مردہ خانہ میں محفوظ کروا دیا ہے۔پولیس مختلف زاویوں سے اس واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے