حیدرآباد سے ایک شخص لاپتہ ۔ نظر آنے پر اطلاع دینے ارکان خاندان کی خواہش
حیدرآباد 25 مارچ ( نامہ نگار )جناب محمد خواجہ معین الدین ساکن کشن باغ پورہ آج سے پہر پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئے۔ ارکان خاندان کے مطابق ان کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے اور وہ اپنا سیل فون گھر میں ہی رکھ کر گھر سے باہر گئے اور واپس نہیں لوٹے۔ کافی تلاش کے کی گئی لیکن کہیں بھی ان کا پتہ نہیں چلا۔ ارکان خاندان پولیس سے شکایت کرنے والے ہیں۔گمشدہ شخص کے ارکان خاندان نے شہریوں سے خواہش کی ہے کہ اگر وہ کہیں نظر آئیں تو اس فون نمبر پر اطلاع دی جائے۔ 8897089746
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے