انتقال پر ملال
بیدر۔7مارچ( نامہ نگار )جناب رفیق احمد موظوف صدر مدرس ساکن منیار تعلیم کا کل رات دیر گئے قلب پر حملہ کے وجہ سے انتقال پُر ملال ہوا ۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج 2024 -3 -7 براز جمعرات بعد نماز ظہر مسجد مظفر حسینی میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ قبرستان گلزار کالونی عمل میں آئی ۔ مرحوم ایک سادہ مزاج انسان تھے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 3 فرزندان شامل ہیں ۔ مرحوم کے فاتحہ سہ یوم بروز جمعہ بعد نماز جمعہ تعلیم مسجد منیار تعلیم میں مقرر ہے ۔ محمد عتیق احمد ، محمد توفیق احمد مدرس ، ڈاکٹر محمد شفیق احمد فرزندان نے فاتحہ سہ یوم میں شرکت کرنے کی اپیل کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی گزارش کی ہے ۔
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے