جئے راج بکا ایڈوکیٹ نے اپنا کاغذات نامزدگی داخل کیا۔
بیدر16اپریل ( نامہ نگار )مسٹر جئے راج بکا ایڈوکیٹ نے آج اپنے دفتر سے نکل کر اپنے حامیوں کے ساتھ بیدر ڈپٹی کمشنر آفس پہنچ کر ضلع ریٹرننگ آفسیر مسٹر گو ویندریڈی کے پاس آزاد امیدوار کی حیثیت سے اپنا کاغذات نامزدگی داخل کیا۔ اس مو قع پر ہائی کورٹ ایڈوکیٹ محمد وقارالدین (سمیر) مولوی عبدالرشید، ایم ڈی شکیب، شیو راج پاٹل ایڈوکیٹ، موجود تھے۔ بعد اذاں انہوں نے میڈیا سے خطاب کر تے ہو بتا یا کہ بی جے پی سے ہم نے وکیل برادری نے ایک ٹکٹ مانگا تھا کہ کسی ایک وکیل کو لو ک سبھا ٹکٹ دیا جا ئے۔ لیکن بی جے پی ہمارامطالبہ ان سناکردی جسکی وجہ سے آج آزاد امیدوار کی حیثیت سے کاغذات نامزدگی داخل کیا گیا ہے۔
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے