دو کاغذات نامزدگی جمع کرائے گے
بیدر 15اپریل ( نامہ نگار ) لوک سبھا عام انتخابات 2024 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج دوسرا دن تھا بیدر لوک سبھا حلقے سے عام انتخابات کے لیے دو کاغذات نامزدگی جمع کیے گئے ہیں۔
جن میں ریاض احمد والد نبی صاحب نے غیر جماعتی امیدوار کے طور پر کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں اور تیسرا پرچہ رمیش جےرام نے کرناٹک راشٹرا سمیتی (KRS) سے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت 3 بجے تک تھا، اب تک تین کاغذات نامزدگی جمع کرائے جا چکے ہیں۔ 19 اپریل کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ ہے اور کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 20 اپریل کو ہوگی۔ کمشنر کے دفتر نے ایک ریلیز میں بتایا کیا ہے کہ 22 اپریل کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آخری دن ہے۔
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے