انڈیا اتحاد کی حکومت لوگوں کو ہر ماہ 10 کلو اناج دے گی، امیٹھی میں کانگریس صدر کھڑگے کا اعلان

انڈیا اتحاد کی حکومت لوگوں کو ہر ماہ 10 کلو اناج دے گی، امیٹھی میں کانگریس صدر کھڑگے کا اعلان


 امیٹھی 16 مئی ( نامہ نگار )کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے آج اتر پردیش کے ان دو پارلیمانی حلقوں کا دورہ کیا جو اس وقت سب سے زیادہ سرخیوں میں ہیں۔ یعنی امیٹھی اور رائے بریلی۔ دونوں ہی پارلیمانی حلقوں میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے کھڑگے نے مرکز کی مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی تعریفوں کے پل باندھے۔ امیٹھی میں تو انھوں نے ایک بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ''انڈیا اتحاد کی حکومت لوگوں کو ہر مہینے 10 کلو اناج دے گی۔'' یعنی ابھی مودی حکومت جو 5 کلو اناج غریبوں کو دے رہی ہے، کانگریس نے اسے دوگنا کرنے کا وعدہ عوام سے کیا ہے۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                           9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                               9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910





ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے