نمائندہ روزنامہ اعتماد عادل آباد محمد شاہد احمد توکل کی حج کے لئے روانگی

نمائندہ روزنامہ اعتماد عادل آباد محمد شاہد احمد توکل کی حج کے لئے روانگی


نمائندہ روزنامہ اعتماد عادل آباد محمد شاہد احمد توکل فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے اپنی اہلیہ محترمہ کے ہمراہ روانہ ہو رہے ہیں۔ ادائیگی حج پر روانہ ہونے کی مسرت میں برہان الدین اویسی ایڈیٹر ان چیف روزنامہ اعتماد نے دفتر روزنامہ اعتماد دارالسلام میں گلپوشی کرتے ہوئے انہیں تہنیت پیش کی اور اعزاز سے نوازا اور ان سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور دعاؤں کی درخواست کی۔ اس موقع پر شیخ منیر ایڈورٹائزنگ مینیجر، محمد لیاقت، عبدالقادر، محمد اویس مارکیٹنگ مینیجر، ٹاؤن رپوٹر اعتماد عادل آباد عمیم شریف و دیگر موجود تھے۔ شاہد احمد توکل نے برہان الدین اویسی اور تمام سے اظہار تشکر کیا۔ واضح رہے کے شاہد احمد توکل کی روانگی 12 مئی بروز اتوار صبح 11:25 کو حیدرآباد سے مدینہ شریف کے لیے ہے۔

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                           9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                               9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے