کاغذ نگر کے عازمین حج محمود محی الدین کا طبیعت بگڑنے سے انتقال...

کاغذنگر کے عازمین حج محمود محی الدین کا طبیعت بگڑنے سے انتقال...


کاغذنگر 13 مئی ( نامہ نگار )ضلع کے بی اصف اباد کے کاغذ نگر کے ساکن محمود محی الدین  عازمین حج کا طبیعت بگڑ جانے سے ان کے گھر پر انتقال ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کاغذنگر کے ساکن  محمود محی الدین حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے حج ہاؤز تلنگانہ کی جانب سے 12 مئی کے روز حج کی روانگی کے لیے طے کیا گیا تھا۔

 لیکن اچانک طبیعت بگڑ جانے کی وجہ سے 12 مئی کے بجائے 25 مئی کو حج کی سعادت کے لیے روانگی کے انتظامات مکمل کر لیے گئے تھے، لیکن 12 مئی کے روز  اچانک زیادہ طبیعت بگڑ کر  عازمین حج محمود محی الدین ساکن کاغذنگر اپنے ہی گھر میں انتقال ہو گیا، بعد نماز ظہر کاغذ نگر کے معینیہ مسجد میں نماز جنازہ ادا کی گئی، کاغذنگر کے قدیم قبرستان میں  تدفین عمل میں لائی گئی، پسماندگان میں 7 لڑکیاں 3 لڑکے شامل ہے. اللہ تعالی ان کی حج کی نیت کو قبول فرمائے امین اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین،

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                           9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                               9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے